کوئٹہ:سزائے موت کے ملز م صولت مرزا کو سزائے موت دینے کیلئے جلاد کوئٹہ جیل سے مچھ جیل پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق صولت مرزا کو پھانسی دینے کیلئے مچھ جیل میں تیاریاں جاری ہیں جبکہ پھانسی دینے والا جلاد بھی پھانسی دینے کیلئے کوئٹہ سے مچھ جیل پہنچ گیاہے۔ذرائع کا کہناہے کہ صولت مرزا کو بھانسی سے قبل پہنایا جانے والا مخصوص لباس بھی زیب تن کروا دیا گیاہے اور جیل کی سیکیورٹی بھی سخت کر دی گئی ہے۔جیل فورس کے علاو ہ پولیس اہلکارو ں کو بھی جیل کی سیکیورٹی پرتعینا ت کیا گیاہے جبکہ ایف سی کی جانب سے جیل کے اطراف گشت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔صولت مرزا کو پھانسی 19مارچ کو دی جائے گی اور واضح رہے کہ عدالت نے صولت مرزا کو شاہد حامد قتل کیس میں سزائے موت سنائی تھی۔
صولت مرزا کو پھانسی دینے کیلئے جلاد پہنچ گیا،تیاریا ں جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































