بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

حکومت بھی حرکت میں آگئی،پی ایس ایل کے معطل کھلاڑیوں کے بارے میں فیصلہ کرلیاگیا

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان سپر لیگ میں مبینہ سپاٹ فکسنگ کے الزام کے بعد معطل ہونے والے کھلاڑیوں کو کمیٹی میں طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ قائمہ کمیٹی کے سربراہ سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ یہ دو

کھلاڑیوں کا نہیں پوری قوم اور پاکستان کا معاملہ ہے ۔شرجیل خان اور خالد لطیف کو صفائی کیلئے قائمہ کمیٹی میں طلب کریں گے۔معقول معاوضہ ملنے کے باوجود کھلاڑیوں کا لالچ ختم نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں پر الزامات ثابت ہو گئے تو یہ ہم سب کے لئے افسوسناک ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…