پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

الطاف حسین کی واپسی،کاؤنٹ ڈاؤن شروع

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ کے اجراء کے لئے ایف آئی اے (کل)پیر کوانٹر پول کو خط لکھے گی‘ بانی متحدہ کے خلاف محکمہ داخلہ سندھ کا ریفرنس بھی انٹر پول کو ارسال کیا جائے گا۔باخبر ذرائع کے مطابق بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی بیرون ملک سے گرفتاری کے لئے ایف آئی اے (کل)پیر کو ملزم کے ریڈ وارنٹ کے اجرا ء کیلئے انٹر پول کو خط لکھے گی ۔بانی متحدہ کے خلاف محکمہ داخلہ سندھ کا ریفرنس بھی انٹر پول کو ارسال کیا جائے گا۔ بانی متحدہ کے ریڈ وارنٹ کراچی کی

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے حکم پر جاری کروائے جا رہے ہیں۔عدالت نے ملزم کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔ متحدہ بانی گزشتہ برس 22 اگست کو کراچی میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کے مرکزی ملزم ہیں۔ریڈ وارنٹ کے اجراء کے بعد انٹرپول ملزم کو گرفتار کر کے ایف آئی اے کو آگا کرے گا۔ملزم کی گرفتاری کے بعد سندھ پولیس اور ایف آئی اے کی ٹیم بانی متحدہ کی حوالگی کے لئے برطانیہ جائے گی۔۔۔۔(آ چ)



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…