پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

فکسنگ معاملے میں مبینہ ملوث تین اہم کرکٹرز کواینٹی کرپشن یونٹ نے کلین چٹ دیدی،نجم سیٹھی کا اعلان

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے شائقین پی ایس ایل کو خوشخبری سْنا دی۔ نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے ذوالفقار بابر , محمد عرفان اور شاہ زیب حسن کو کلیئر قرار دیدیا ہے۔یہ تینوں کھلاڑی پی ایس کھیل سکیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا فاسٹ باؤلر محمد عرفان سے بھی

اینٹی کرپشن یونٹ سوالات کئے اور ان کو ابھی معطل نہیں کیا جا رہا۔نجم سیٹھی نے کہا اینٹی کرپشن یونٹ تمام کھلاڑیوں کی کڑی نگرانی کر رہا ہے۔واضح رہے اس سے پہلے اسلام آباد یونائٹیڈ کے محمد عرفان، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ذوالفقار بابر اور کراچی کنگز کے کھلاڑی شاہ زیب حسن کی مشکوک افراد سے ملاقاتیں کرنے کی خبریں گردش میں تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…