بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

اہم سیاستدان کو ویزہ کیوں نہ دیا؟پاکستان مشتعل،پہلی بار امریکہ کے ساتھ ایسا کام کردیاجوپہلے کبھی نہیں ہوا

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) ویزہ دینے میں امریکی تاخیرپر پرڈپٹی چیرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کی پاکستان کے نمائندہ پارلیمانی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کے تحت نیو یارک میں انٹر پارلیمانی تقریب میں شرکت ناممکن ہوگئی۔ چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے ڈپٹی چیرمین سینٹ کو امریکہ کے ویزا کے اجراء میں غیر ضروری تاخیر کا سخت نوٹس لیا ، احتجاجاًپاکستان کے نمائندہ

پارلیمانی وفد کا دورہ امریکہ منسوخ کردیا گیا ، امریکی حکومت کی وضاحت تک سینٹ کا کوئی وفد امریکی کے دورے پر نہ بھجوانے کا اعلان کردیا گیا ۔ ڈپٹی چیرمین سینٹ اور سینٹر صلاح الدین ترمزی پر مشتمل سینٹ کے وفد نے 13 ۔14 فروری کو اقوام متحدہ کے ہیڈکواٹرز نیویارک میں انٹر پارلیمانی مباحثے میں شرکت کرنا تھی۔امریکہ نے ی تاخیرپر پرڈپٹی چیرمین سینیٹ کو ویزے کے اجراء میں غیر ضروری تاخیر کی جارہی تھی چیرمین سینٹ کی ہدایت پر مذکورہ وفد کا یہ دورہ کینسل کر دیا گیا ھے۔ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق چیرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے مزید ہدایت کی ھے کہ ڈپٹی چیرمین کو ویزے کے اجرا سے متعلق امریکی حکومت کی وضاحت تک سینٹ کا کوئی وفد امریکی دورے پر نہیں جائیگا اور نہ ھی سینٹ ، سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی یا سینٹر کی جانب سے سرکاری طور پر کسی امریکی وفد، رکن کانگریس یا سفارتکار کا خیر مقدم کیا جاے گا۔۔۔۔)ویزہ دینے میں امریکی تاخیرپر پرڈپٹی چیرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کی پاکستان کے نمائندہ پارلیمانی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کے تحت نیو یارک میں انٹر پارلیمانی تقریب میں شرکت ناممکن ہوگئی۔ چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے ڈپٹی چیرمین سینٹ کو امریکہ کے ویزا کے اجراء میں غیر ضروری تاخیر کا سخت نوٹس لیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…