پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

سنگین الزامات پر پہلا دھماکہ خیزجواب،فکسنگ کے الزام پر اہم کرکٹر کی جانب سے قانونی کارروائی کا اعلان

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)سنگین الزامات پر پہلا دھماکہ خیزجواب،فکسنگ کے الزام پر اہم کرکٹر کی جانب سے قانونی کارروائی کا اعلان، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اہم کرکٹر ناصر جمشید کی اہلیہ نے ناصر پر فکسنگ کے الزامات پر شدید ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا ہے،واضح رہے کہ یہ بھی الزام لگایا جا رہا ہے کہ شرجیل خان کی بکی سے ملاقات ناصر جمشید کے کہنے پر ہوئی۔ یہ خبریں سامنے آنے پر

کرکٹر ناصر جمشید کی اہلیہ بھی میدان میں آگئیں اور ایک نیوزچینل جس نے یہ خبر چلائی ہے اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان کردیاہے،قومی کرکٹر ناصر جمشید کی اہلیہ ڈاکٹر سمارہ افضل نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کی خبر پڑھ کر دھچکا لگا اور شدید افسوس بھی ہوا ، جو بھی پلیئرز کے نام لے کر الزامات لگا رہا ہے انہیں اس بات کا اندازہ ہونا چاہیے کہ یہ کھلاڑیوں اور ان کے خاندانوں کیلئے کتنی تکلیف کی بات ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…