پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

نجم سیٹھی نے بکی کو دعوت دی ،شرجیل اورخالد لطیف کو زیادہ سے زیادہ کتنی سزا ہوگی؟معروف پاکستانی کرکٹرکے حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)شرجیل اورخالد لطیف کو زیادہ سے زیادہ کتنی سزا ہوگی؟معروف پاکستانی کرکٹرکے حیرت انگیزانکشافات، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف سابق کرکٹر سکندر بخت نے انکشاف کیا ہے کہ نجم سیٹھی کہہ رہے ہیں کہ ہم نے نظر رکھی ہوئی تھی ، کیا نجم سیٹھی نے بکی کو دعوت دی ہوئی تھی کہ وہ ہوٹل آئیں اور اس طرح لڑکوں کو پکڑلیں،انہوں نے بتایا کہ اس معاملے میںشرجیل اور خالد لطیف کو زیادہ سے زیادہ

چھ ماہ کی پابندی اور 10لاکھ تک جرمانہ ہوجائے گا، پی سی بی تو محمدعامر کے بعد اب سلمان بٹ اورمحمداآصف کو بھی واپس لاناچاہتی ہے ، یعنی تمام غلطی پی سی بی کی ہےیہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ بورڈ نے کھلاڑیوں کو بکیوں کی تصاویر دکھائی تھیں کہ ان سے بچنا لیکن پھر جواریوں کو ہوٹل آنے کیوں نہیں روکا گیا۔ انہوں نے کہاکہ معاملے کو دبایا بھی جاسکتا تھا اور پی ایس ایل کے خاتمے کے بعد ایکشن لے لیا جاتالیکن ایسا نہیں کیاگیا۔‎



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…