جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

ہوٹل کی لابی میں کھلاڑیوں کو کس نے اورکس کے ساتھ پکڑا؟بھیجا کس نے تھا؟پی ایس ایل سے باہر اہم کھلاڑی زد میں آگیا

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوزڈیسک)ہوٹل کی لابی میں شرجیل خان کو کس نے اورکس کے ساتھ پکڑا؟بھیجا کس نے تھا؟پی ایس ایل سے باہر اہم کھلاڑی زد میں آگیا،نجی ٹی وی کے مطابق کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی انچارج کرنل اعظم نے کھلاریوں کو ہوٹل کی لابی میں بکی کے ساتھ پکڑاتھا۔ تفتیش پرخالد لطیف نے بتایا کہ اسے ایک کرکٹر
(مبینہ طورپر ناصر جمشید)نے وٹس ایپ کیا کہ یوسف نامی شخص سے مل لو، 8 فروری کو یوسف بکی نے خالد لطیف کو فون کیا۔خالد لطیف سے جب پوچھا گیا کہ ہوٹل میں آنے والا شخص کون تھا؟ تو انہوں نے اس کا نام نہیں بتایا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ شرجیل خان کو بکی نے 2 بالز روکنے کے لیے 20 لاکھ دیئے۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…