پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

فاروق ستاراورمصطفی کمال نے ہاتھ ملا لئے،ایک ساتھ بڑا سرپرائز

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)کراچی یونیورسٹی میں قومی یکجہتی کے موضوع پر سیمینار میں دو مخالف سیاسی جماعتوں کے سربراہان نے بھی یکجہتی کا اظہار کر ڈالا۔ پی ایس پی سربراہ مصطفی کمال اور ایم کیو ایم کے فاروق ستار ایک ہی تقریب میں ساتھ مدعو کئے گئے،ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھے ، مسکراہٹیں بکھیریں اور گرمجوشی سے ہاتھ بھی ملالیا جامعہ کراچی میں

قومی یکجہتی اور علاقائی روابط میں نوجوانوں کے کردار پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد ہوا۔ سیمینار میں فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال نے شرکت کی،سیمینارنے دونوں رہنما ?ں کو ایک دوسرے کے قریب کردیا جہاں مصطفیٰ کمال اورفاروق ستار نے ہاتھ ملایا اور خیریت دریافت کی،جبکہ مصطفی کمال نے مصافحہ میں پہل کی،سیمینار میں دونوں برابر کی نشستوں پر براجمان ہوئے۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…