جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

مبینہ فکسر ثناء اللہ نے شرجیل اور خالدلطیف کے بعدمزید پاکستانی کرکٹرز کا نام بھی لے لیا

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آئی این پی )میرا تعلق راحت علی اور عامر یامین سے بھی ہے ،پی ایس ایل فکسنگ تنازعہ کے مبینہ کردار ثناء اللہ اپنے دوستوں شرجیل خان اور خالد لطیف کی صفائی دینے کیلئے میدان میں کود پڑا،نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نثااللہ نے بتایا کہاس کی شرجیل خان سے کرکٹ سے پہلے کی دوستی ہے ،وہ دبئی میں کاروبار کرتاہے ،اس کیخلاف پراپیگنڈہ کیا جارہاہے۔اس کا کہناتھا کہ میں بکی نہیں ہوں ،یہاں کاروبار کرتاہوں ،شرجیل خان کے ساتھ دیرینہ دوستی ہے ،انہیں بس کھانا کھلایاہے۔

ثنااللہ کا کہناتھا کہ وہ تمام تصویر ان کی ہیں ،ان کے بہت سے پلیئرز کے ساتھ تعلقات ہیں۔اس کا کہناتھا کہ اس کا تعلق ڈی جی خان سے ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کا تعلق راحت علی اور عامر یامین سے بھی ہے ،صرف کھانا ہی کھلایا ہے۔انہوں نے کہاکہ شرجیل خان سے کرکٹ سے پہلے کی دوستی ہے‘بکی نہیں دبئی میں کاروبار ہے ‘ شرجیل کیخلاف پراپیگنڈہ کیا جارہاہے ہوں ‘شرجیل کو بس کھانا کھلایاہے‘ بہت سے پلیئرز سے دوستیاں ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی شرجیل خان اور خالد لطیف کے ساتھ تصویر میں موجود مبینہ بکی ثناللہ خودمیدان میں آ گیاہے۔



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…