جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

فکسنگ تنازعہ،عماد وسیم کے صبر کا پیمانہ لبریز،کھری کھری سنادیں

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے کھلاڑی عماد وسیم نے کرپشن الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے ‘ ہمیشہ وقار اور فخر کے ساتھ کرکٹ کھیلی ہے اور انہیں پاکستان اور دیگر ٹیموں کیلئے کھیلنے پر فخر ہے۔

ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ پر جاری پیغام میں عماد وسیم نے اپنے خلاف چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں نے ہمیشہ وقار اور فخر کے ساتھ کرکٹ کھیلی ہے اور انہیں پاکستان اور دیگر ٹیموں کیلئے کھیلنے پر فخر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…