جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

شرجیل خان سے دوستی ہے اور۔۔۔! فکسنگ تنازعہ کے مبینہ کردار خود ہی بول پڑا،حیرت انگیز دعویٰ

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

دبئی (آئی این پی )پی ایس ایل فکسنگ تنازعہ کے مبینہ کردار ثناء اللہ اپنے دوستوں شرجیل خان اور خالد لطیف کی صفائی دینے کیلئے میدان میں کود پڑا، کہتے ہیں کہ شرجیل خان سے کرکٹ سے پہلے کی دوستی ہے‘بکی نہیں دبئی میں کاروبار ہے ‘شرجیل کیخلاف پراپیگنڈہ

کیا جارہاہے  ‘شرجیل کو بس کھانا کھلایاہے‘ بہت سے پلیئرز سے دوستیاں ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی شرجیل خان اور خالد لطیف کے ساتھ تصویر میں موجود مبینہ بکی ثناللہ خودمیدان میں آ گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…