پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

نیوز لیکس سکینڈل ،مزید کس اہم حکومتی شخصیت کو عہدے سے فارغ کیا جا رہا ہے۔۔۔سینئر سیاستدان کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیوز لیکس سکینڈل میں مریم نواز کو بچانے کیلئے پرویز رشید کے بعد ایک اور اہم شخصیت کی قربانی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی نجی ٹی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف مستقبل کیلئے مریم نواز کو ملکی لیڈر کے طور پر تیار کر رہے ہیں،

نیوز لیکس سکینڈل میں مریم نواز کو بچانے کیلئے پرویز رشید کے بعد طارق فاطمی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا گیا ہےاور انہیں چند دنوں میں ان کے عہدے سے فارغ کر دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ نیوز لیکس میں فوج کو مطمئن کرنے کیلئے حکومت کو مزید قربانیاں دینے پڑیں گی یا قربانیوں کا سلسلہ یہیں رک جائے گا اس بات کا فیصلہ قوم کی محافظ فوج کو کرنا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ۔فاٹاکی عوام کونام نہادایجنٹوں سےبچاناہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…