بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

گوریلے سے مشابہہ نما کھانے کی چیز کی بولی لاکھوں ڈالر سے تجاوز کر گئی

datetime 12  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کسی مشہور شخصیت یاتاریخی چیز کی بولی لاکھوں روپے میں سنیں تو کوئی حیرانی نہیں ہوتی لیکن اگر آپ کو یہ سننے کو ملے کہ کچھ عرصہ قبل مرنے والے مشہورگوریلے سے مشابہہ رکھنے والے چپس کی قیمت لاکھوں ڈالرزمیں پہنچ چکی ہے.

 

آپ کو ضرور یہ بات مزاح لگے گی مگر یہ حقیقت ہے کہ چیٹوز کا ایک چپس جس کی شکل دنیا بھرمیں مشہور ہونیوالے (سلور بیک) گوریلا سے ملتی جلتی ہے۔ایک ویب سائٹ پر اس چیٹوز کی تصویر گوریلا کے ساتھ اپ لوڈ کی گئی جس کے بعد یہ تصویر سوشل میڈیا پر مشہور ہوگئی اور اس کی بولی کا سلسلہ 12ڈالر سے شروع ہوا جو اب تک لاکھوں ڈالر تک جا پہنچا ہے لیکن اس سائٹ پربولی کی رقم کی ادائیگی کا طریقہ کار نہیں بتایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…