منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

’’کھلاڑیوں تک تو ٹھیک تھا مگر یہاں تو سربراہ پر بھی الزام لگ گیا ‘‘

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) سابق کرکٹر اور ریورس سوئنگ کے سرفرازنواز نے پی سی بی ا یگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کو کھلاڑیوں کے مبینہ طورپر جوئے میں ملوث ہونے کا ذمہ دارقراردے دیا اور دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے خلاف پاکستان کے ورلڈ کپ میچ ہارنے پر نجم سیٹھی کو 40کروڑ روپے ملے تھے ، اس دوران سیٹھی نئی دہلی میں رہتے رہے

اور امریکہ میں 10کروڑ کا فیلٹ بھی خریدا جبکہ کسینوسکینڈل کے باوجود معین علی کو رکھاگیا۔سرفراز نواز کاکہناتھاکہ نجم سیٹھی قوم کو بے وقوف سمجھتے ہیں،سزایافتہ لوگ پی سی بی کے ملازم ہیں ، جب تک سیٹھی موجود ہیں ، کھلاڑی پکڑے جاتے رہیں گے ، وسیم ، مشتاق احمد، معین خان ، انضمام اور اظہر محمود وہ لوگ ہیں جو 1999ء میں بنگلہ دیش سے میچ ہارے تھے ، اب یہی لوگ پی سی بی میں آگے ہیں، کھلاڑی تو اب پکڑے گئے لیکن گزشتہ برس بھی روی بوپارہ نے کراچی کنگز میں جوئے کی بوکا اشارہ دیاتھا۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…