پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

کپتان کی تیسری شادی۔۔۔۔ ریحام خان نےآخرکار کہہ ہی ڈالا کہ

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریحام خان نے نام لئے بغیر کپتان پر تنقید کے نشتر چلا دئیے۔عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق سوال پر سخت جواب۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں چائلڈ لیبر سے متعلق ریلی میں شرکت کرتے ہوئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا نام لیے بغیر ہی ان پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ جس کو آپ سب سے ووٹ ڈالا ہے وہ آپ کے نوکر ہیں ، صاحب نہیں ہیں۔

وہ سب آپ ہی کے ووٹ سے پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ ان میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جو پارلیمنٹ آنے کی بجائے اپنے محلات میں موجود ہیں۔ انہوں نے خیبر پختونخواہ حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ سوات کا نمائندہ سوات میں نہیں ہے،صوابی کا نمائندہ صوابی میں موجود نہیں ہے۔ عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق سوال پر ریحام خان نے میڈیا کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ تیسری شادی عمران خان کا نجی معاملہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…