اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

شرجیل احمد نے سپاٹ فکسنگ سے ایک دن قبل کیا کام کیا تھا ، رمیز راجہ اندر کی کہانی کھول دی

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

دبئی (این این آئی)شرجیل احمد نے سپاٹ فکسنگ سے ایک دن قبل کیا کام کیا تھا ، رمیز راجہ اندر کی کہانی کھول دی ، سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ شرجیل خان کا ایک دن پہلے لیسٹر شائر کے ساتھ 70 ہزار پائونڈ کا کنٹریکٹ ہوا ہے اور یہ چند لاکھ روپے پر گر گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق رمیز راجہ نے کہا کہ جب اس طرح کا معاملہ ہوتا ہے تو کھلاڑی چوکنے ہو جاتے ہیں اور بہت سے دیگر کھلاڑی ریڈار پر آ جاتے ہیں۔

 

انہوں نے تمام تر معاملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شرجیل خان کا ایک دن پہلے لیسٹر شائر کے ساتھ 70 ہزار پائونڈ کا کنٹریکٹ ہوا ہے اور یہ پانچ لاکھ روپے پر گر گئے ہیں، مجھے تو حیرانی ہوتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ محمد عامر کا بھی جب سپاٹ فکسنگ سکینڈل سامنے آیا تھا تو اس سے ایک دن پہلے یارک شائر سے ایک لاکھ بیس ہزار پائونڈ کا کنٹریکٹ آفر ہوا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…