جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کے معروف کھلاڑی پر اندھا دھند فائرنگ ۔۔ شدید زخمی

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

فیصل آباد (آئی این پی )فیصل آبادمیں نامعلوم افراد نے پاکستان کبڈی ٹیم کے کھلاڑی ندیم ملک کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا، کھلاڑی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ فیصل آباد کے علاقے جڑنوالہ کی چک نمبر دو سو چار میں جڑانوالہ میں انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی ندیم ملک میچ سے واپسی پر گھر جارہے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے

ان پر فائر کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔ کبڈی کھلاڑی کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر نے ان کی حالت کو خطرے سے باہر قرار دے دیا۔ اسپتال زرائع کے مطابق ندیم ملک عرف دیما کو پاؤں میں گولیاں ماری گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…