اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل ،پشاورزلمی نے کراچی کنگزکو7وکٹ سے شکست دے دی

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے تیسرے میچ میں پشاورزلمی نے کراچی کنگزکو7سات وکٹ سے شکست دے دی ۔تفصیلات کے مطابق پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا۔پہلے کھیلتے ہوئے کراچی کنگزنے مقررہ 20 اوورز میں پشاور زلمی کو جیت کیلئے 119 رنز کا ٹارگٹ دیاجوابی بیٹنگ کرتے ہوئے پشاورزلمی نے

مقررہ ہدف تین وکٹ کے نقصان پرہی حاصل کرلیا۔پشاورزلمی کی طرف سے ایون مورگن نے حارث سہیل کے ساتھ مل کر ٹیم کے سکور کو اور آگے بڑھایا۔ اورایون مورگن نے صرف 43 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے دو چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے اپنی نصف سنچری مکمل کی جبکہ کراچی کنگز کی جانب سے محمد عامر، سہیل خان اور عماد وسیم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…