منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

لاہور میں پاکستان کی تاریخ کی انوکھی ترین چوری

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)صوبائی دارلحکومت لاہور میں سیف سٹی منصوبے کی ناکامی کا خدشہ ہے، شہریوں کی حفاظت کے لیے لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمرے چور لے اڑے۔سی سی ٹی وی کیمرے اندرون بھاٹی گیٹ، گمٹی بازار، سید مٹھا بازار، کھو والی گلی،تحصیل بازار،بازار حکیماں اور میدان میاں آصف سے چوری ہوئے،

موٹر سائیکل رکشا میں سوارتین چوروں نے رات کو اطمینان سے کیمرے اتارے اور چلتے بنے ۔عینی شاہدین کے مطابق چنگ چی رکشے میں سوار تین چور رات گئے کیمرے اتارتے رہے۔ایس پی سٹی محمد نوید کا کہنا ہے کہ کچھ کیمرے چوری ہونے کی رپورٹس ہیں،کچھ کیمرے نجی کمپنی نے تبدیلی کیلئے اتارے ہیں،واقعے کی تحقیقات جاری ہیں،ملزمان کو جلد گرفتار کر لیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…