جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

نیا کپتان منتخب ہونے کے بعد ایک اورخوشخبری،انضمام الحق نے سرفراز کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

دبئی (آئی این پی)چیف سلیکٹرانضمام الحق پہلے ہی تینوں فارمیٹس کیلئے ایک ہی کپتان کے تقرر کا مطالبہ کرچکے ہیں۔ اظہر علی کو کپتانی سے ’مستعفی‘ کرانے کے بعد ون ڈے ٹیم کی قیادت بھی سرفراز احمد کو سونپ دی گئی۔ اس فیصلے سے انضمام الحق کو بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے۔انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ’’ میں قیادت کی تبدیلی کے فیصلے سے مطمئن ہوں،

اس فیصلے سے پاکستان کرکٹ بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔وہ ون ڈے ٹیم کا انتخاب بھی نئے کپتان سرفراز احمد کے مشورے سے کریں گے۔ اس بارے میں انضمام کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے بعد سرفراز احمد کے مشورے سے ہی ون ڈے ٹیم منتخب کی جائے گی، زیادہ بڑی تبدیلیاں نہیں کریں گے لیکن ان کو ٹیم میں لایا جائے گا جن کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…