جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

کرپشن کے الزامات ، شرجیل خان اور خالد لطیف معطل

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل میں کرپشن سے متعلق تحقیقات کے سلسلے میں 2 کرکٹرز شرجیل خان اور خالد لطیف کو عبوری طور پر معطل کردی، دونوں کا تعلق اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہےاوران کوپاکستان واپس بھیج دیاگیاہے ۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہےکہ اینٹی کرپشن کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر اسلام آباد

یونائیٹڈ سےتعلق رکھنےوالے کرکٹرز شرجیل خان اور خالد لطیف کو عبوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔پی سی بی کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کیخلاف آئی سی سی کی معاونت سے کرپشن سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں۔نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کیخلاف تحقیقات کرکٹ کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے ہمارے عزم کا اظہار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…