جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے،ناقابل یقین صورتحال

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

دبئی(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ نے سوشل میڈیا پر بھی دھوم مچا دی ،ٹوئٹر پر پی ایس ایل 2017 ٹاپ ٹرینڈ بن آ گیا۔ شائقین کرکٹ بھی شوشل میڈیا پر کافی سر گرم نظر آئے اور دلچسپ تبصرے کرتے رہے۔ ایک صارف نے اپنے ٹوئٹ میں کہا لوگ ویلناٹئن ڈے کا انتظار کر رہے ہیں لیکن ہم پاکستان سپر لیگ کے انتظار میں ہیں۔

کرکٹ کی ایک دیوانی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ پاکستان سپر لیگ کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اس میں پاکستان ہارے گا نہیں۔کرکٹ شائقین لیگ کی افتتاحی تقریب کا بھی بے صبری سے انتطار کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صارفین اپنی پسندیدہ ٹیموں کے کپتانوں اور کھلاڑیوں کی تصویریں شیئر کر کے ان کا حوصلہ بلند کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…