منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

بھارتی مشہور اداکار بھی پی ایس ایل کے مداح نکلے

datetime 11  فروری‬‮  2017

نئی دہلی(آن لائن)پاکستان سپر لیگ کا بخار پاکستان اور مڈل ایسٹ کے علاوہ اب بھارت پہنچ گیا ہے اور بھارت کی کرکٹ اور فلمی دنیا کی نامور شخصیات نے بھی پی ایس یل کے لیے نیک خواہشات کے اظہار کے ساتھ اپنی پسندیدہ ٹیموں کی حمایت کرڈالی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹار سنجے کپور نے پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سنجے کپورنے شاہد آفریدی کی ٹیم پشاور زلمی کو اپنی ٹیم قرار دیتے ہوئے کہا کہ پشاور زلمی میری ٹیم ہے اور اس کی کامیابی کے لیے ڈھیر ساری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔ میرا تعلق بھی پشاور سے ہے۔دوسری جانب بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ نے بھی اپنے دوست پاکستانی اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی اور پی ایس ایل میں ان کی ٹیم پشاور زلمی کے لیے ویڈیو پیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…