جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

باکسر عامر خان نے امریکا میں ٹریننگ کا آغازکر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

نیویارک (این این آئی) باکسر عامر خان نے امریکا میں ٹریننگ کا آغازکر دیا ٗعامر خان ہاتھ کے آپریشن کے باعث چھ ماہ رنگ سے باہر رہے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کے مطابق امریکی شہرسان فرانسسکو میں بھرپورٹریننگ میں مصروف ہوں،گزشتہ سال جولائی میں میرے ہاتھ کا آپریشن ہوا تھاجس کی وجہ سے باکسنگ سے دور رہا۔

انہوں نے کہا کہ ورلڈباکسنگ کے ٹائٹل کے دفاع کیلئے اپریل یامئی میں فائٹ ہوگی ٗرواں سال کوشش ہے کہ 2 مقابلے لڑوں۔انہوں نے فائٹ کے بعد پاکستان آکرکوچزاورباکسرزکیساتھ کام کرنے کا ارادہ بھی ظاہر کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…