جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انتظارکی گھڑیاں ختم ،پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب شروع ۔ملی نغمے سن کرکئی تماشائیوں کی آنکھوں میں آنسوآگئے 

datetime 9  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کردیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن میں ’’دل دل پاکستان ‘‘ملی نغمہ گاکرافتتاح کیاگیا۔پی ایس ایل کی اس تقریب کو ٹی وی چینلز پرپاکستانیوں سمیت دنیابھرمیں دیکھاگیا

اوراس رنگارنگ تقریب نے لوگوں کے دل جیت لئے ۔پی ایس ایل کی تقریب کے دوران جب جنید جمشید مرحوم اورنصرت فتح علی خان کے ملی نغموں کی گونج اٹھی توسٹیڈیم میں موجود تماشائی جھوم اٹھے اورکئی افراد ان ملی نغموں کوسن کرآبدیدہ ہوگئے ۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…