جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سپرلیگ کی کوریج کیسے کی جائے گیَ ،آئی سی ایل سمیت دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے ستون حیران 

datetime 9  فروری‬‮  2017 |

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے حکام نے کہاہے کہ دوسرے ایڈیشن میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔انہوں نے مزید بتایاکہ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو گا کہ میچز کے دوران ڈرون کیم کا استعمال ہو گا۔جس سے کرکٹ میچز کو مزید دلچسپ اور واضح بنایا جائے گا۔ دوسری جانب پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں شاندار پرفارمنس دکھانے والے فنکاروں کے سائن شدہ بلے کی نیلامی کی جائے گا۔ اس نیلامی سے ملنے والی رقم پاکستان کی سب سے بڑے خیراتی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کو دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…