پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کے خلاف پنجاب پولیس کی ایف آئی آرکاابھی فیصلہ نہیں ہوسکا

datetime 9  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن کامران شاہد نےانکشاف کیاہے کہ پنجاب پولیس نے سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کے خلاف لاہورمیں اپنے دفترمیں اختیارات کے ناجائزاستعمال پرایک ایف آئی آردرج کی تھی جس کے جواب میں سپیکرقومی اسمبلی نے آئی جی پنجاب کوایک خط بھی لکھاتھا کہ اگرکراس ایف آئی آرنہ کاٹی گئی توپھرمتعلقہ تھانے کے ڈی ایس پی کواوایس ڈی نیادیاجائے گا ۔

سپیکرقومی اسمبلی کےاس خط کے دبائوپرپولیس نے ایازصادق کے خلاف درج ایف آئی آرکے خلاف بھی ایک ایف آئی آردرج کی تھی ۔اس معاملے پر کامران شاہد نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آٹھ سال پنجاب میں حکومت کرنے کے بائوجود بھی تھانہ کلچرتبدیل کرنے میں ناکام رہے ہیں جس کی واضح مثال ایازصادق کے خلاف پنجاب پولیس کی آیف آئی آرہے جس کوابھی تک حتمی انجام تک نہیں پہنچایاجاسکاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…