جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

اظہر کو بائی بائی ۔۔۔نیا کپتان کون ہے ؟کرکٹ کے چار بڑوں نےفیصلہ سنا دیا

datetime 9  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی میں پاکستان کرکٹ کے چار بڑوں کے اجلاس کے بعد فیصلہ سنا دیا گیا، پاکستان ون ڈے فارمیٹ کے کپتان بھی سرفراز ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کے چار بڑوںپی سی بی چیئرمین شہریار خان، کوچ مکی آرتھر، چیف سلےکٹر انضمام الحق اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے دبئی میں مشورہ کرنے کے بعد

فیصلہ سناتے ہوئے اظہر علی کو بائی بائی کہہ دیا جبکہ ٹی 20فارمیٹ کے کپتان سرفراز احمد کو ون ڈے فارمیٹ میں بھی کپتان بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ جبکہ دوسری طرف اظہر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ کپتانی سے دستبردار ہو رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…