اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

سیکنڈ ہینڈ موبائلز کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

datetime 9  فروری‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں استعمال شدہ موبائل فونز کی خرید و فروخت پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ دکاندار کوئی بھی موبائل خریدنے یا فروخت کرنے سے پہلے سی پی ایل سی سے اجازت لیں گے۔ حکومت سندھ نے استعمال شدہ موبائل کی خرید و فروخت پر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے موبائل فون بیچنے والے کی شناختی کارڈ کی کاپی لازمی قرار دیدی ہے۔یہ بھی ہدایات جاری کی

ہیں کہ بغیر تصدیق کئے چوری کے موبائل فونز خریدنے والا دکاندار رقم ادا کرنے کا پابند ہو گا اور اگر کوئی بھی شخص چوری کئے ہوئے موبائل فروخت کرتا ہے تو دکاندار اس کی اطلاع متعلقہ پولیس کو دے۔ واضح رہے کہ یہ پابندی کراچی کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے عائد کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…