پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

مصباح الحق کو آخری موقع دینے پر پی سی بی کے بڑوں میں اختلافات سامنے آگئے

datetime 9  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بڑوں میں ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو آخری موقع دینے پر اختلافات سامنے آگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملکی کرکٹ کے مستقبل کیلئے پی سی بی کے بڑوں نے دبئی میں سر جوڑ لئے جبکہ پاکستان سپر لیگ کا دوسرا سیزن چند دن کی دوری پر ہے

ایسے میں مصباح الحق اور پاکستانی کرکٹ کے مستقبل کیلئے سخت امتحان کا وقت ہے ۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے اجلاس میں دورہ ویسٹ انڈیز کے سلسلے میں ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو اس دورہ پر بھیجنے یا نا بھیجنے پر غور و فکر کیا جائیگا ۔ذرائع کے مطابق چےئرمین پی سی بی شہریار خان ،ہیڈ کوچ مکی آرتھر، چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ٹیسٹ کپتان مصباح الحق دورہ آسٹریلیا میں ناکامی پر گفتگو کرینگے۔چیف سلیکٹر انضمام الحق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو ویسٹ انڈیز کے دورہ پر بھیجنے کے حق میں نہیں تاہم ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور شہریار خان کا ووٹ مصباح الحق کے حق میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…