اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔شبلی فراز نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے ۔چیئرمین سینٹ کیلئے رضا ربانی نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے ۔سینٹ کا اجلاس آج 3بجے دوبارہ گا۔جس میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا چناﺅ کیا جائیگا۔دریں اثنا نومنتخب سینٹرز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔