اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

مشکل کی گھڑی میں پاکستان سری لنکا کے ساتھ کھڑا ہوگیا،اہم اعلان

datetime 8  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم کی ہدایت پر 25 میٹرک ٹن چاول سری لنکا روانہ کر دئیے گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم نے سری لنکن حکومت اور عوام کیلئے تمام ضروری امداد کی ہدایت کی۔ جس کے تحت 25 میٹرک ٹن چاول سری لنکا روانہ کر دئیے گئے ہیں۔ مشکل کی گھڑی میں سری لنکن بھائیوں کے ساتھ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…