منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

ودیا بالن کی انوکھی خواہش نے تمام اداکاروں کو چونکا دیا

datetime 9  فروری‬‮  2017

ممبئی(آئی این پی)بولی وڈ کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ ودیا بالن مختصر وقت میں بہترین کردار ادا کرکے بیحد مقبولیت حاصل کرچکی ہیں۔انہوں نے اپنے کیرئیر کی شروعات بولی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کے ساتھ فلم ‘پرینیتا’کے ذریعے کی ،اس فلم نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا

اور پھر انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔اور اب 38 سالہ اداکارہ نے بولی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔انڈین ایکسپریس کے مطابق ودیا کا کہنا ہے کہ اگر انہیں اچھے اسکرپٹ کے ساتھ عامر خان کے مقابل کام کرنے کی آفر ہوئی تو وہ انکار نہیں کریں گی،انہوں نے خود کو ‘لالچی’اداکارہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں ہر اچھے اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…