ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

بھارت کو شکست ۔۔۔ پاکستانی شاہینوں کی ایسی ویڈیو منظرعام پر آ گئی کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی

datetime 8  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور، بنگلور (آن لائن) پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 بلائنڈ ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی جاری ہے جو اب تک ٹورنامنٹ میں مسلسل 8 میچ جیت چکی ہے اور اب تک ناقابل شکست ہے۔پاکستان نے اس ٹورنامنٹ میں بھارت شیروں کو بھی ان کے گھر پر ہی ڈھیر کیا اور اس کے بعد کچھ ایسا جشن منایا کہ اس کی ویڈیو دیکھ کر بھارتیوں کو آگ ہی لگ گئی جبکہ پاکستانی خوشی سے پھولے نہیں سما رہے ہیں۔پاکستانی شاہینوں نے بھارت

 

کو شکست دینے کے بعد قومی پرچم ہاتھ میں پکڑا اور گرائونڈ میں خوب شور مچایا، اس دوران ایک کھلاڑی پاکستان کا پرچم بلند کئے بھنگڑا بھی ڈالتا رہا۔پاکستانی کھلاڑیوں کا جوش اس قدر بلندی پر تھا کہ بھارتی میدان میں ’پاکستان زندہ باد اور پاکستان جیتے گا‘ کے نعرے بھی بلند کرتے رہے اور سٹیڈیم میں موجودگی بھارتی منہ لٹکائے انہیں دیکھتے رہے۔بھارتیوں کو ان کی سرزمین پر یادگار شکست دینے کے بعد اس قدر خوشی فطری ہے لیکن جس طرح بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے اس فتح کا جشن منایا وہ اس سے بھی کہیں زیادہ یادگار ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…