پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

’’اردو ہماری قومی زبان، انگریزی میں خطاب نہیں کروں گا‘‘ عمران خان نے کہاں انگریزی میں خطاب سے معذرت کر لی؟

datetime 8  فروری‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی کراچی میں نوجوانوں کو نصیحتیں، نئی نسل کو آگے بڑھنے کے گُر بتائے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کپتان کا کہنا تھا کہ جنہوں نے معاشرے کو تبدیل کیا، دنیا انہیں ہی یاد رکھتی ہے، سیاست ان کا مشن ہے مگر ان کی جدوجہد نمل یونیورسٹی کیلئے ہے، پی ٹی آئی چیئرمین نے انگریزی میں خطاب سے انکار بھی

کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایکسپو سینٹر کراچی میں خطاب کیا، کپتان نے کراچی میں نوجوانوں کو نصیحتیں دیں ساتھ ہی آگے بڑھنے کے گُر بھی بتادیئے۔پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ جنہوں نے معاشرے کو بدلا دنیا انہیں یاد رکھتی ہے، جو ہار نہیں مانتا اسے ہی فتح ملتی ہے، سیاست میرا مشن، جدوجہد نمل یونیورسٹی کیلئے ہے۔عمران نے مزید کہا کہ امیر اور غریب کیلئے علیحدہ نظام تعلیم بڑا مسئلہ ہے۔ پی ٹی آئی سربراہ نے خطاب سے پہلے ہی انگریزی میں بات کرنے سے معذرت بھی کرلی۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…