پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پاکستان کا بڑا صوبہ زلزلہ سے لرزہ اٹھا ،لوگوں میں خوف وہراس

datetime 8  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر ،پسنی ، تربت اور گردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس

کئے گئے ،زلزلے کی شدت 6اعشاریہ 4بتائی جا رہی ہے جسکی زمینی گہرائی 10کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کا مرکز پسنی کے مغرب میں 23کلو میٹربتایا جا رہا ہے۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔لوگ اپنے گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے ۔انتظامیہ ذرائع کے مطابق کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…