بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

لرزہ خیز واقعہ،میاں بیوی نے ایک دوسرے کو آگ لگا دی

datetime 8  فروری‬‮  2017 |

قصور (این این آئی)پھولنگرکے علاقہ مدینہ کالونی میں میاں بیوی نے جھگڑے کے بعد ایک دوسرے پر پٹرول پھینک کر آگ لگا دی‘بیوی جھلس کر ہلاک اور خاوندشدیدزخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پھولنگرکے علاقہ مدینہ کالونی کے رہائشی اقبال اور اس کی بیوی شہزادی کاآپس میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر جھگڑا ہوگیا جو اس قدر بڑھا کہ اشتعال میں آکر دونوں نے ایک دوسرے پر پٹرول پھینکا اور آگ لگا دی جس کیوجہ سے دونوں بری طرح جھلس گئے،چیخ و پکار سن کر محلے کے لوگوں نے انہیں شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا۔پولیس کے مطابق لاہورجناح ہسپتال میں داخل مسمات شہزادی جاں بحق ہوگئی ہے ٗ محمداقبال شدیدزخمی حالت میں ہسپتال میں زیر علاج ہے۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…