پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

عشرت العباد کی اہم سیاسی جماعت کے پارٹی سربراہ سے ملاقات،وطن واپسی کی تیاریاں

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

دبئی (آئی این پی) عشرت العباد کی اہم سیاسی جماعت میں شمولیت،پارٹی سربراہ سے ملاقات،وطن واپسی کی تیاریاں،سابق صدر آصف علی زرداری سے دبئی میں سابق گورنر عشرت العباد نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔سابق صدر آصف علی زرداری اور سینیٹر رحمان ملک دبئی میں موجود ہیں جو عنقریب پاکستان واپس آئیں گے۔واضح رہے کہ عشرت العباد کے بارے میں مسلسل خبریں آرہی ہیں کہ وہ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکرنے والے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…