اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

دنیا بھر میں زیورات کی خریداری میں کمی , پاکستان میں مزید 12فیصد اضافہ

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن)دنیا بھر میں زیورات کی خریداری میں کمی ہوئی ہے لیکن پاکستان میں پہلے سے بھی 12 فیصد بڑھ گئی۔اور 2016 کے دوران پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 42 ٹن سے بھی زیادہ سونا خریدا ہے جس کی مالیت 182 ارب روپے سے زیادہ بنتی ہے۔ 26 ٹن سے زیادہ سونے کے زیورات خریدے گئے جبکہ 16 ٹن سونا اینٹوں اور سکوں کی شکل میں خریدا گیا۔

ورلڈ گولڈ کونسل کے مطابق پاکستان میں سونے کے زیورات کی خریداری میں اضافے شرح دنیا بھر میں سب سے زیادہ رہی ہے ۔سال کے دوران دنیا میں سونے کے سب سے بڑے خریدار چین میں سونے کے زیورات کی خریداری میں 17 فیصد کمی اور دوسرے بڑے خریدار بھارت میں 22 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…