پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

عام انتخابات ،عمران خان نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کی قبل ازوقت تیاریوں کا فیصلہ کر لیا، عمران خان نے خصوصی سیل بھی قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے عام انتخابات کی فوری طور پر تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی منظوری کے بعد سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے 22رکنی خصوصی سیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی سیل میں عمران خان سربراہ، جہانگیر ترین، شاہ محمود قریشی، چودھری سرور، شفقت محمود اور دیگر رہنما شامل ہیں۔ پہلے مرحلے میں ہر حلقے سے تمام امیدواروں کے نام طلب کئے جائیں گے جبکہ سیل ملک بھر کے تمام حلقوں میں پارٹی کے امیدواروں کے تجزیہ اور سفارشات مرتب کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…