بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 11 فوجی ہلاک

datetime 12  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلوریڈا (نیوز ڈیسک) امریکی فوجی ہیلی کاپٹر فلوریڈا کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 11 فوجی ہلاک ہو گئے۔ امریکی دفاعی حکام کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر بلیک ہاک ٹریننگ سیشن کے دوران جب فلوریڈا کے سمندر پر پہنچا تو اچانک سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں سوار 11 فوجی ہلاک ہو گئے، ہیلی کاپٹر میں 7 فوجی اور چار کریو ممبر سوار تھے۔ ایگلن ایئر فورس بیش کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ابتدائی تفتیش اس بات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حادثہ دھند کے باعث پیش آیا جب کہ ہیلی کاپٹر کے ملبے کا کچھ حصہ اوکالوسا آئی لینڈ کے قریب ملا تاہم مزید ملبے اور فوجیوں کی لاشوں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق کوسٹ گارڈ اور ایئر فورس کی جانب سے امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں تاہم موسم کی خرابی کے باعث سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…