منگل‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ایس ایل کےمیچ کی تقریب سے کس نے شیخ رشید کو گالیاں اور دھکے دے کر نکالا؟

datetime 7  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ گزشتہ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں بلاول، بختاور اور دیگر اہم شخصیات دبئی میں موجود تھیں۔پی ایس ایل کے فائنل میچ میں نے پاکستانی حکومتی لوگوں نے شیخ رشید احمد کو رائل باکس سے گالم گلوچ کرکے اور دھکے دے کر نکالا۔

وہاں اس وقت ساری کریم کلاس بیٹھی ہوئی تھی جن میں عربی بھی شامل تھے۔ عربیوں کو اس میں بٹھایا ہوا تھا۔ صادق محمد، مشتاق محمد ، آصف اقبال اور سرفراز نواز جیسے کھلاڑیوں کو رائل باکس میں بٹھانے کا اعزاز نہیں دیا گیا۔ اس تقریب میں صرف ان لوگوں کو عزت دی گئی اور رائل باکس میں بٹھایا گیا جو سیاسی طور پر حکومت کے ساتھ ہیں اور حکومتی گن گاتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…