بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کا فاتح کون ہوگا؟شیخ رشید احمد نے اسلام آبادکی نہیں بلکہ ایک اورٹیم کی کامیابی کی پیش گوئی کردی

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ایونٹ میں اسے ہارٹ فیورٹ قرار دیدیا۔

پیر کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں اپنے شہر کی ٹیم کی سپورٹ کروں گا۔ تاہم بعد ازاں جب انہیں بتایا گیا کہ راولپنڈی کی ٹیم نہیں ہے اسلام آباد کی ہے تو شیخ رشید نے اسلام آباد یونائیٹڈ پر کراچی کنگز کو ترجیح دیتے ہوئے کہا کہ میں کراچی کی حمایت کروں گا اور پورا یقین ہے کہ کراچی کنگز ہی ایونٹ کی فاتح بنے گی۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…