اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

اہم شخصیت پر حملے کا منصوبہ ناکام،ملتان سے 5دہشت گرد گرفتار،حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)سی ٹی ڈی نے ملتان میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 5دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ،ملزمان سے اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد ہوئے۔دہشت گردملتان میں حساس مقامات اور اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

تفصیلات کے مطابق کاونٹرٹیرارزم فورس نے ملتان کے علاقے سہو چوک میں کامیاب کاروا ئی کی اور پانچ دہشت گردوں کوگرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔گرفتار دہشت گردوں کی شناخت نصراللہ خان،زارساز خان،حکیم خان، روزی خان اورروح اللہ خان کے ناموں سے ہوئی ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشتگرد حساس تنصیبات اور اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…