اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

افواہیں سچ ثابت،تحریک انصاف کے اہم رہنما نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور و زیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کے قریبی دوست محمد طاہر خان عمرزئی نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی،طاہر خان عمرزئی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں بنیادی نظریئے کی وجہ سے شامل ہوا تھا،
تحریک انصاف اپنے بنیادی نظرئیے اور اصولوں سے ہٹ چکی ہے۔

پیر کو وزیراعظم کے مشیر امیر مقام کے ہمراہ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے طاہر خان عمرزئی نے کہاکہ تحریک انصاف میں بنیادی نظریئے کی وجہ سے شامل ہوا تھا،تحریک انصاف اپنے بنیادی نظرئیے اور اصولوں سے ہٹ چکی ہے۔انہوں نے کہاکہ 20سال سے عمران خان کے ساتھ تھا،عمران خان کی وجہ سے میرے کئی دیرینہ ساتھی مجھے چھوڑ گئے۔اس موقع پر امیر مقام نے کہاکہ عمران خان کے نئے اور پرانے ساتھی انہیں چھوڑ کر جارہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…