پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کا مہنگا ترین گھرمگراس کا مالک اس میں کیوں نہیں رہ پاتا؟۔۔۔۔۔جان کر حیران رہ جائیں گے 

datetime 6  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا سب سے مہنگا گھر کہاں پر ہے اور اس کا مالک کون ہے؟دنیا کا سب سے مہنگا ترین گھر فرانس میں واقع ہے جسے ولا لیوپولڈا کہا جاتا ہے جو ایک پہاڑ کو کاٹ کر بنایا گیا ہے اور اس میں 10بیڈ روم، ایک بال روم، پچاس میٹر لمبا سوئمنگ پول، باغ اور گھوڑوں کیلئے ایک وسیع اصطبل بھی موجود ہے۔

مذکورہ گھر میں موجود باغ دنیا کا بہترین نجی باغ قرار دیا گیا ہے جو 35ایکڑ رقبہ پر محیط ہے جس میں دنیا کے نایاب درخت اور پودے موجود ہیں۔اس گھر کا مالک بوب کونزے سال میں صرف چند ہفتے ہی یہاں گزار پاتا ہے کیونکہ اسے کاروباری سلسلہ میں مسلسل دوروں پر رہنا پڑتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس گھر کی قیمت تک آج تک کوئی دوسرا گھر نہیں پہنچ سکا شاید اس کی وجہ اس گھر کا دنیا کی مہنگی ترین جگہ پر ہونا ہو مگر لیو پولڈا کی دلکشی اور خوبصورتی بھی شاندار ہے۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…