اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آبادایئر پورٹ پر مسافر طیارے نے گاڑی کو ٹکر مار دی۔۔ پھر کیا ہوا؟

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آبادایئر پورٹ پر نجی ایئر لائن کا طیارہ گاڑی سے ٹکرا گیا جس سے جہاز کو نقصان پہنچا تاہم تمام مسافر محفوظ رہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی سے راولپنڈی ایئر پورٹ پر آنے والے طیارے کو لینڈنگ کے بعد ٹو کر کے لے جایا جا رہا تھا کہ اچانک اس کا ہک ٹوٹ گیا اور پھسلن کے باعث مسافروں سے بھرا طیارہ قریب کھڑی گاڑی سے جا ٹکرایا تاہم حادثے میں گاڑی میں

موجود ڈرائیور بھی محفوظ رہا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہک ٹوٹنے کی وجہ سے طیارہ پھسل کر گاڑی سے بری طرح ٹکرایا جس سے طیارے اور گاڑی کو جزوی طور پر نقصا ن ضرور پہنچا ہے مگر اس حادثے میں طیارے کے تمام مسافر محفوظ رہے ۔واقعے کے بعد مسافروں کو طیارے سے اتار لیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…