منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شاہد آفریدی اور عمران خان میں ٹھن گئی

datetime 5  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاورمیں توگزشتہ دنوں ایک تقریب میں عمران خا ن نے شاہد آفریدی پرمذاق مذاق میں تنقیدکی تھی لیکن معلوم ہوتاہے کہ اُس دن والی تنقید کوشاہد آفرید ی نے سنجید ہ لیااورعمران خان اور خیبرپختونخواحکومت پرتنقید کے نشترچلادیئے لیکن شاہد آفریدی شایدیہ بھول گئے کہ اب عمران خان ان کی طرح ایک سابق کپتان ہی نہیں بلکہ ایک سیاسی جماعت کے سربراہ اورسیاست دان بھی ہیں ۔

شاہدآفریدی کی طرف سے کی جانے والی تنقید کاعمران خا ن نے بھی زبردست جواب دیاہے اورشاہد آفریدی کوواضح طورپربتادیاکہ ترقی کیاہوتی ہے اور ساتھی ہی ترقی کرنے کاسبق بھی پڑھادیا۔شاہدآفرید ی نے عمران خان اورخیبرپختونخواحکومت پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ صوبے میں اگرتحریک انصاف نے کوئی کام کیاہوتانظربھی آناچاہیے تھاجس کاعمران خا ن نے بھی زبردست جواب دیتے ہوئے کہاکہ ترقی کایہ مطلب نہیں ہوتاکہ قومی سرمائے کو صرف سڑکوں کی تعمیرپرہی لگادیاجائے بلکہ ترقی کے لئے پہلے تعلیم پرسرمایہ کاری کرناپڑتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…