منگل‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2026 

پیر علائو الدین صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کا نماز جنازہ دربار عالیہ نیریاں شریف میں ادا کر دیا گیا

datetime 5  فروری‬‮  2017 |

گجرات (آن لائن) عالمی مبلغ اسلام ممتاز روحانی شخصیت پیر علائو الدین صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کا نماز جنازہ دربار عالیہ نیریاں شریف میں ادا کر دیا گیا لاکھوں افراد نے شرکت کی ۔پیر عثمان افضل قادری نے جنازہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے مرحوم کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا اور ان کی خدمات کو عالم اسلام کے لئے بے مثال قرار دیا ۔

انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عدالتی نظام میں قاضیوں کا تقرر آپ کی کوششوں سے ممکن ہوا ۔اسی طرح اسلامی چینل نور ٹی وی ، محی الدین اسلامک یونیورسٹی ،میر پور میںمیڈیکل کالج اور اندرون وبیرون ملک مساجد کا قیام اور لاکھوں لوگوں کی دینی و روحانی رہنمائی آپ کے کارہائے نمایاں ہیں ۔انہون نے کہا: کہ اس دہائی میں والد گرام پیر محمد افضل قادری اور پیر علائو الدین صدیقی مرحوم نے مل کر اصلاح معاشرہ کیلئے تحریک چلائی تھی انہوں نے صاحبزادگان اور دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے صبر جمیل کی دعا کی ۔نماز جنازہ کے بعد آخری دعابھی پیر عثمان افضل قادری نے کرائی ۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…